aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
زیر نظر کتاب "صراط مستقیم" میں شریعت اور طریقت کے ذریعے سیدھی راہ بتائی گئی ہے۔انبیائے کرام کے کمالات اور اولیائے عظام کے مقامات کے ذریعہ جیسے طریقت ،ولایت،سلوک،وغیرہ کے تحت مومن کے لیے صحیح راہ متعین کی گئی ہے۔یہ کتاب مومن کو صراط مستقیم پر قائم رہنے کی دعوت دیتی اہم ہے۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets