aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
فرقے اپنے تضادات کی سبب ایک دوسرے سے الگ اور مختلف ہوتے ہیں۔ جہاں یکسانیت ہوگی وہاں فرقہ بازی نہیں ہوگی۔ لیکن بعض اختلافات کا دار ومدار محض وہم کی بناپر ہوتا ہے اور ایسے توہمات کی جڑیں اتنی گہری ہوتی ہیں کہ کسی ایک فرقہ سے وابستہ لوگ دوسرے فرقے کی جانب جھانکنا بھی گوارا نہیں کرتے۔ زیر نظر کتاب ’سنی اور شیعہ فقہ میں مشترک مسائل‘ میں انہی نکات کی وضاحت کی گئی ہے۔ جو نکات زیر بحث ہیں ظاہر ہے وہ دونوں ہی فرقوں کا مشترک مسئلہ ہے۔ ممکن ہے اس کے مطالعے سےبہت سی بدگمانیاں دور ہوسکتی ہیں۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets