aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
عہد وسطی میں تاریخ ابن خلدون کو بنظر غائر دیکھا جائے تو سطلنت عثمانیہ اور سلطنت عباسیہ کا دور دورہ نظر آتا ہے، تاہم دوسری جنگ عظیم کے دوران ترکی کی شکست کے بعد تقریباً تمام اسلامی سلطنتیں کمزور ہوگئیں اور وسط مشقرقی ایشیا میں اسلامی ریاستوں میں ایک طرح کی عدم استحکام پھیل گیا۔ بہرحال، زیر نظر کتاب ’تاریخ ابن خلدون‘ ایک بہت ہی ضخیم کتاب ہے اور اس میں اسلام سے قبل اور بعد تک کے عرب دنیا کے حالات مختلف جلدوں میں رقم کئے گئے ہیں۔ اس کے مطالعے سے مشرق وسطی میں جہاں اسلامی ریاستوں کے جاہ وجلال کا اندازہ ہوتا ہے وہیں اس کی تنزلی کے اسباب بھی دیکھنے کو ملتے ہیں۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets