aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
کتاب ’تلاش بھوپال‘ کے مشمولات پر نظر ڈالیں تو اندازہ ہوگا کہ اس میں بھوپال کے ماضی پر کافی کچھ لکھا گیا ہے۔ وہاں نواب، راجے اور مہا راجے وغیرہ کی طرز حکومت اور انصاف پسندی۔ عمارتیں اور ان کے باقیات سے مترشح قصے کہانیاں اہل نظر کے لئے آج بھی تازہ ہیں۔ کیوں کہ بھوپال ایک شہر ہی نہیں ایک تہذیب کا گہوارا بھی رہا ہے۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets