aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
اردو میں اس روایت کو بھی خاصہ دخل ہے کہ تنقیدوں کی تنقید وضع کی جائیں۔ اس سے انکار نہیں کہ اردو میں تنقید کی روایت مغرب سے آئی ہے اور اسی بندھے ٹکے اصولوں پر اب بھی تنقیدی ادب کا سفر جاری ہے۔ گویا یہ کام بھی کم اہم نہیں کہ ماہرین اور مشاہیر کے تنقیدی ادب پر توجہ دی جائے۔ زیر نظر کتاب ’تنقیدی مطالعے‘ میں مشاہیر ادب کے تنقیدی کاموں کا جائزہ لیا گیا ہے۔ اس سے تنقیدی ادب کے مطالعے میں طلبا و طالبات کو تنقیدی وسعت کا اندازہ مل سکتا ہے۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets