aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
“تاریخ اسلام” المعروف بہ ضیاء الاسلام ایک معتبر اسلامی تاریخ ہے۔ جس میں سنہ ہجری ایک صدی قبل سے ۱۹۲۶ تک کے واقعات درج ہیں۔ یہ تاریخ پانچ جلدوں پر مشتمل ہے۔ پہلی جلد میں پیغمبر محمد صلعم کی سوانح حیات ہے۔ دوسری جلد میں خلفائے راشدین کے دور حکومت کا بیان ہے۔ تیسری جلد میں خلفائے بنو امیہ کا بیان اور کشمشیں ہیں۔ چوتھی جلد میں خلفائے بنی عباسیہ، محمد بن قاسم کی فتوحات اور راجگان سندھ کی مفصل تاریخ درج ہے۔ اور پانچویں جلد میں سلاطین عثمانیہ اور ترکان احرار کا تفصیلی جائزہ ہے۔ زیر نظر جلد چہارم ہے۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets