Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

रद करें डाउनलोड शेर

लेखक : इम्दाद साबरी

प्रकाशक : हसन ज़मां, कोलकाता

प्रकाशन वर्ष : 1967

भाषा : Urdu

श्रेणियाँ : पत्रकारिता

पृष्ठ : 556

सहयोगी : मकतबा शाहराह, दिल्ली

tareekh-e-sahafat-e-urdu
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

पुस्तक: परिचय

امداد صابری ہندوستان کے نامور صحافی، مجاہد آزادی، کونسلر اور دلی کے سابق نائب ناظم (ڈپٹی میئر) تھے۔ انہیں تحریر و تقریر دونوں فن میں کمال حاصل تھا۔ ان کی مشہور تصنیفات میں تاریخ صحافت اردو، تاریخ آزاد ہند فوج، دہلی کی یادگار شخصیتیں اور فرنگیوں کا جال قابل ذکر ہیں۔ انہوں نے تقریباً پچاس برس اردو اور خصوصاً اُردو صحافت کی ناقابل فراموش خدمات انجام دیں ہیں۔ "تاریخ صحافت اردو" امداد صابری کی تحقیقی کتاب ہے۔ سنہ ۱۹۴۷ ء کے پر آشوب زمانے میں اس کتاب کی پہلی جلد شائع ہوئی ۔جو بہت مقبول ہوئی ، خوب داد و تحسین سے نواز ا گیا ۔ بقول مصنف اس کتاب کو ابوالکلام آزاد نے پڑھا تو فرمایا "یہ کام تمہارا زندہ جاوید ہے۔" یہ کتاب کئی جلدوں میں ہے۔ زیر تبصرہ جلد اول ہے۔ اس حصہ میں منو کے دور سے ۱۸۵۷ سے قبل تک کی خبر رسانی کے طریقے، اخبارات کی تاریخ ،ایڈیٹرز کی سوانح عمری اور اس دور کے تاریخی ،سیاسی ،سماجی و ادبی حالات درج کیے گئے ہیں۔ کتاب کا انتساب حاجی عبد الحکیم کے نام کیا ہے۔ فہرست مضامین کتاب کے آخر میں ہے۔

.....और पढ़िए
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

लेखक की अन्य पुस्तकें

लेखक की अन्य पुस्तकें यहाँ पढ़ें।

पूरा देखिए

लोकप्रिय और ट्रेंडिंग

सबसे लोकप्रिय और ट्रेंडिंग उर्दू पुस्तकों का पता लगाएँ।

पूरा देखिए

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
बोलिए