aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
"تصوف اور نسبت صوفیہ" شاہ وصی اللہ صاحب جو کہ حکیم الامت تھانوی صاحب کے خلیفہ نے تحریر فرمائی ہے۔ دراصل تصوف اور نسبت صوفیہ اصل میں دو الگ الگ مضامین کی شکل میں اولا شایع کئے گئے جن کو بہت ہی مقبولیت حاصل ہوئی جو بعد میں ایک ساتھ کتابی شکل میں شایع کئے گئے۔ اس میں تصوف کی اصل اور اس کے متعلقات پر بحث کی گئی ہے اور پھر صوفیہ کی نسبت اور اس کے فواید کو بیان کیا گیا ہے۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets