aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
اس کتاب میں سب سے پہلے امیر خسرو کے حالات زندگی نہایت ہی سہل اور آسان زبان میں بیان کئے گئے ہیں۔ ساتھ ساتھ ہی آپ کی تصانیف وغیرہ پر روشنی دالی گئی ہے۔ اس کے بعد آپ کا ہندی ، اردو اور فارسی کلام کا انتخاب پیش کیا گیا ہے۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets