Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

रद करें डाउनलोड शेर
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

पुस्तक: परिचय

زیر تبصرہ کتاب "طلسم شرر" محمد مصطفی علی خان شرر کا ناول ہے۔ اس ناول کو گلاب کنور کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، گلاب کنور اس ناول کی ہیروئن ہے۔ کہانی میں پری، دیوی دیوتاؤں کا بھی تذکرہ کیا گیا ہے، زبان وبیان خوب ہے، مافوق الفطری عناصر سے کہانی کو دلچسپ بنانے کی کوشش کی گئی ہے۔ ناول کی کہانی کی بنیاد ہندو دیو مالائی عناصر پر ہے، گوپال جو بہت خوبصورت آواز میں گاتا ہے، اس کی آواز سن کر لوگ جھوم جاتے ہیں، اپنی آواز کے جادو سے وہ دیوی کو خوش کردیتا ہے، اور اس سے انسانی رازوں پر مشتمل کتاب حاصل کرتا ہے، اس کے بعد راجاؤں کو اپنا غلام بنانا چاہتا ہے کہ انسانی راز انہیں بتائے اور ان سے دولت حاصل کرے، چنانچہ شہزادہ جواہر سنگھ کی قربت چاہتا ہے، اور اس سے دوستی کرکے اپنے مقصد کی تکمیل چاہتا ہے، جواہر سنگھ گلاب کنور کو اس کی سہیلیلوں کے ساتھ مندر کے پاس دیکھ لیتا ہے، اور اس پر عاشق ہو جاتا ہے، گوپال اس کی مدد کرتا ہے، کشمکش اور بہت سی پریشانیاں اٹھانے کے بعد آخر میں دونوں کی شادی ہوجاتی ہے۔

.....और पढ़िए
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

लेखक की अन्य पुस्तकें

लेखक की अन्य पुस्तकें यहाँ पढ़ें।

पूरा देखिए

लोकप्रिय और ट्रेंडिंग

सबसे लोकप्रिय और ट्रेंडिंग उर्दू पुस्तकों का पता लगाएँ।

पूरा देखिए

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
बोलिए