Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

रद करें डाउनलोड शेर

लेखक : मेहदी जाफ़र

प्रकाशक : मेहदी जाफ़र

प्रकाशन वर्ष : 1983

भाषा : Urdu

श्रेणियाँ : शोध एवं समीक्षा

उप श्रेणियां : अफ़साना तन्क़ीद

पृष्ठ : 179

सहयोगी : मध्य प्रदेश उर्दू अकादमी, भोपाल

urdu afsane ke ufaq
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

पुस्तक: परिचय

اس کتاب میں کل نو ابواب ہیں اور ہر باب افسانے کے کسی نہ کسی اہم پہلو پر بحث کرتا ہے۔ مجموعی طور پر یہ بتانے کی کوشش کی گئی ہے کہ آج کے افسانوی ادب نے موضوعات سے دامن چھڑانے کی عادت پکڑ لی ہے حالانکہ اردو زبان ایک نمائندہ زبان ہے اور جس طرح سے انگریزی زبان مغربی مزاج کی نمائندگی کرتی ہے ،اسی طرح مشرقی نمائندگی کرنے کا شرف اردو زبان کو ہی حاصل ہے۔ کیونکہ انگریزی کی طرح اردو بھی پرانی اور نئی زبانوں کے میل سے ابھری ہے۔ کتاب کا پہلا باب " ادب کے قطبین " کے عنوا ن سے ہے۔ قطبین سے مراد مشرقیت اور مغربیت ہے ۔ مصنف نے یہ اشارہ کیا ہے کہ افسانہ مشرق کی چیز ہے اور اس کی پہجان بھی، لیکن اس کا دائرہ کار مغرب تک پھیلا ہوا ہے۔ دوسرے باب میں "علاقہ اور مشرقی آہنگ " میں کہتے ہیں کہ افسانوں میں مشرقیت کی ایک خاص پہچان دہقانی کلچر ہے ،گاوں کا ماحول اور اس کی نفسیات کو افسانے میں شامل کرنے کا دستور قدیم ہے۔ اس کے علاوہ کتاب میں متعدد عناوین پر بات ہوئی ہے ،جیسے آفاقی مشرق، جنگل ریت کلچر ، مامتا، ، مشرقی جدیدیت اور نئے امکانات وغیرہ پر نہایت ہی بسیط گفتگو کی گئی ہے۔ کتاب کے ٹائیٹل پر افق کی شباہت شاندار انداز میں پیش کی گئی ہے۔

.....और पढ़िए
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

लेखक की अन्य पुस्तकें

लेखक की अन्य पुस्तकें यहाँ पढ़ें।

पूरा देखिए

लोकप्रिय और ट्रेंडिंग

सबसे लोकप्रिय और ट्रेंडिंग उर्दू पुस्तकों का पता लगाएँ।

पूरा देखिए

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
बोलिए