aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
زیر نظر کتاب ممتاز افسانہ نگار، نقاد وادیب مرزا حامد بیگ کی اردو افسانے کی روایت جو ۱۹۰۳ سے 1990 تک پر مشتمل ہے ایک اہم کتاب ہے۔ یہ اردو افسانے کی ایسی جامع تاریخ ہے جس میں پرانا ڈھانچہ منہدم کر کے نیا منظرنامہ تشکیل پاتا دکھائی دیتا ہے۔ صاحب کتاب نے اس کتاب میں اردو کے اولین افسانہ نگاروں کی نشاندہی کے ساتھ ساتھ اردو افسانے کے مختلف ادوار بھی قایم کیے ہیں۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets