Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

रद करें डाउनलोड शेर

उर्दू दायरा-ए-मआरिफ़-ए-इस्लामिया

Volume-005

संपादक : दानिश गाह-ए-पंजाब, लाहौर

संस्करण संख्या : 002

प्रकाशक : दानिश गाह-ए-पंजाब, लाहौर

मूल : लाहौर, पाकिस्तान

प्रकाशन वर्ष : 1980

भाषा : Urdu

श्रेणियाँ : इतिहास, विश्वकोश

उप श्रेणियां : इस्लामिक इतिहास

पृष्ठ : 768

सहयोगी : अंजुमन तरक़्क़ी उर्दू (हिन्द), देहली

उर्दू दायरा-ए-मआरिफ़-ए-इस्लामिया
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

पुस्तक: परिचय

"اردو دائرہ معارف اسلامیہ" دراصل دائرۃ المعارف الاسلامیہ یا انسائیکلوپیڈیا آف اسلام کا اردو زبان میں کیا گیا ترجمہ ہے جو جامعہ لائیڈن، نیدرلینڈز سے 1913ء سے 1938ء کے وسطی زمانہ میں شائع ہوتا رہا۔ اس سے قبل اردو زبان میں کوئی دائرۃ المعارف اسلام، تاریخ اسلام اور مشاہیر اسلام کے حوالے سے موجود نہ تھا۔ 1948ء میں جامعہ پنجاب کے تحت منعقد ہونے والی پہلی اردو کانفرنس میں پرنسپل اورئینٹل کالج، جامعہ پنجاب ڈاکٹر مولوی محمد شفیع، لیکچرار اردو، اورئینٹل کالج، جامعہ پنجاب ڈاکٹر سید عبد اللہ نے یہ تجویز پیش کی کہ جامعہ پنجاب ایک اسلامی دائرۃ المعارف کے ترجمہ کا بیڑا اٹھائے جیسے کہ جامعہ لائیڈن نے دائرۃ المعارف الاسلامیہ شائع کیا۔ اس تجویز پر عمل درآمد 1950ء میں ہوا جب جامعہ پنجاب میں ایک ادارہ اس کام کے لیے قائم کیا گیا جو بعد ازاں شعبہ اردو دائرہ معارف اسلامیہ کہلایا۔ یہ کام ۲۴ جلدوں پر مشتمل ہے۔ زیر نظر پانچویں جلد ہے۔

.....और पढ़िए
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

लेखक की अन्य पुस्तकें

लेखक की अन्य पुस्तकें यहाँ पढ़ें।

लोकप्रिय और ट्रेंडिंग

सबसे लोकप्रिय और ट्रेंडिंग उर्दू पुस्तकों का पता लगाएँ।

पूरा देखिए

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
बोलिए