aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
شمس الرحمن فاروقی کی یہ کتاب اردو کی غزلیہ شاعری کے حوالے سے اہم نکات کی جانب توجہ دلاتی ہے۔ خصوصا زمانے کے تقاضوں کو مد نظر رکھتے ہوئے غزل میں ایہام گوئی کے بارے میں نئے انداز سے جائزہ پیش کیا گیا ہے۔ شمس الرحمن فاروقی نے اس کتاب میں بہت سے مقامات پر اردو کے بلند پایہ شعراء کے حوالے سے بھی چونکا دینے والی باتیں لکھیں ہیں۔ اس کتاب کے مطالعہ کے بعد قاری کے ذہن میں غور و فکر کی نئی نئی راہیں ہموار ہوتی ہیں اور قائم شدہ مفروضات کو نئے انداز سے سوچنے پر مجبور کرتی ہیں۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets