Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

रद करें डाउनलोड शेर
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

पुस्तक: परिचय

ہر زبان کے لیے کچھ اصول اور قوانین ہوتے ہیں، جن سے اس زبان کو صحیح طور سے سیکھا اور استعمال کیا جا سکتا ہے۔ زبان کی درستی اور اس کی خوبصورتی کو برقرار رکھنے کے لیے ان قوانین پر عمل درآمد کرنا ضروری ہوتا ہے۔ اردو زبان کے بھی کچھ اصول ہیں جن کے جاننے سے اردو زبان کو ٹھیک طریقے سے بولا اور سمجھا جا سکتا ہے۔گرامر میں "صرف" قواعد کا وہ حصہ ہے جس میں جملوں اور مرکبات کی بجائے، فقط الفاظ کے بارے میں بحث کی جاتی ہے؛ اُن کی ساخت، بناوٹ اور معانى کی وضاحت کی جاتی ہے اور صرف الفاظ کو موضوع بحث بنایا جاتا ہے نَحو، قواعد کا وه حصہ ہے جس میں علٰیحده علٰیحده الفاظ کی بجائے الفاظ کے مجموعوں، مُرَکَّب جُملوں یا عِبارتوں سے بحث کی جاتی ہے۔ زیر نظر کتاب میں اردو کے انھیں قواعد و اصول کو بیان کیا گیاہے۔ کتاب کی خاص چیز یہ ہے کہ چونکہ اردو زبان ہندی نزاد ہے اس لیے اردو کے اصول کو اسی تناظر میں بیان کیا گیا ہے۔

.....और पढ़िए
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

लेखक की अन्य पुस्तकें

लेखक की अन्य पुस्तकें यहाँ पढ़ें।

पूरा देखिए

लोकप्रिय और ट्रेंडिंग

सबसे लोकप्रिय और ट्रेंडिंग उर्दू पुस्तकों का पता लगाएँ।

पूरा देखिए

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
बोलिए