aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
زبان کی پہچان اور اس کی معرفت نہایت ضروری امر ہے ، اردو لسانیات سے ہم کو اس بات کا پتا چلتا ہے کہ اردو کیا ہے اور کیوں ہے ؟یہ تحقیقی کتاب اردو داں طبقہ کے لئے ماخذ کی حیثیت رکھتی ہے ،اسی کتاب کی بدولت شوکت سبزواری کو بے پایاں شہرت ملی ، کتاب کے شروعات میں بڑے ہی تفصیلی مضامین شامل ہیں، جس سے قاری کو، اردو کی حقیقت ، اردو کی پیدائش اور ارتقاء کے حوالے سے جامع معلومات حاصل ہوتی ہے، اردو کی بنیادی خصوصیات ، اردو صوتئے ، غنہ آوازیں، روز مرہ محاورات اور لسانی اصطلاحات وغیرہ جیسے اہم عناوین پر محیط یہ کتاب لسانیات کے طالب علموں کے لئے بےحد مفید ہے۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets