aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
زیر مطالعہ خواجہ احمد فاروقی کے انگریزی مقالے کا ترجمہ بعنوان " اردو میں وہابی ادب" ہے۔ اس مقالے کو مترجم نے بین الاقوامی کانگریس کی منعقدہ سمینار 1967ء متحدہ امریکہ میں پیش کیا تھا۔ مقالے کا موضوع انیسویں صدی کے مجاہدین کی تحریک ہے۔ جو وہابی تحریک کے نام سے معروف ہے۔ جس کا سرچشمہ شاہ ولی اللہ کے افکار و خیالات ہیں۔ مصنف نے اس تحریک کے خدمات کا جائزہ ادب اور معاصرین شاہ ولی اللہ کے تناظر میں پیش کیا ہے۔ تحریک کے ظہور میں آنے کے عوامل ، تحریک کے اثرات ، ادب میں تحریک سے جڑے لوگوں کے ادبی خدمات کا جائزہ لیتے ہوئے ،مطبوعہ یا غیر مطبوعہ مستند عصری ادب کو شامل کتاب کیا گیا ہے۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free