aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
مزکورہ کتاب اردو ناول کا فن اور اس کی روایت پرایک اہم کتاب ہے جسے مصنف نے آٹھ ابواب میں تقسیم کیا ہے۔ اس کتاب کی اہم خصوصیت یہ ہے کہ مصنف نے اپنی رائےقایم کرنے میں آزادی سے کام لیا ہے اور جہاں خود کو دوسروں کے خیالات سے متفق نہیں پایا وہاں انہوں نے بے جھجک اظہارخیال کر دیا ہے۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets