aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
رسمِ خط کسی زبان کو لکھنے کی معیاری صورت کا نام ہے۔وہ زبانیں جو دائیں سے بائیں جانب لکھی جاتی ہیں ان کو سامی خاندان کی زبانوں کے نام سے یاد کیا جاتا ہے ۔چنانچہ فارسی اور عربی زبان کو سامی زبان سے تعبیر کیا جاتا ہے ۔اردو کا رسم الخط بھی فارسی و عربی سے ماخوذ ہے۔ اردو کا رسم الخط گوکہ فارسی سے مستعار ہے مگر اس نے ہندوستان میں اپنا الگ رنگ وروپ اپنایا۔زیر نظر کتاب "اردو رسم الخط"شیمامجید کی ترتیب کردہ کتاب ہے،اس کتاب میں انھوں نے رسم الخط کے حوالے سے منتخب مقالات کو یکجا کیا ہے جن کے کے ذریعہ اردو رسم الخط ،اردو رسم الخط کا ارتقا اور اس حوالے سے اصلاحی کوششوں کو سمجھنے میں آسانی ہوتی ہے۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets