aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تحقیق و تنقید پر مبنی یہ کتاب پروفیسر خان محمد عاطف کی مرعوف کتاب ہے۔ موصوف ایک عرصہ تک درس وتدریس سے وابستہ رہے۔ انہیں اردو عربی اور فارسی کے علاوہ انگریزی زبانوں پر گویا دسترس حاصل تھا۔ 1977 میں ضلع بہرائچ سے ممبر اسمبلی بھی منتخب ہوئے۔ کہا جاسکتا ہے کہ سیاست پر بھی ان کی بہت مضبوط گرفت تھی۔ نصف درجن سے زائد کتابیں انہوں نے تصنیف کی ہیں جن میں فارسی زبان میں انہوں نے ایک اپنا حلقہ بنایا ہے۔تحقیق و تنقید کے علاوہ فارسی ادب میں بھی خاصہ کام کیا ہے اور تخلیقی ادب میں ان کا نام نمایاں ہے۔ ان کی پیدائش 1942 میں ہوئی 1974 میں وہ شعبہ فارسی میں لکچرار مقرر ہوئے۔