Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

रद करें डाउनलोड शेर

लेखक : अब्दुल अलीम नामी

संस्करण संख्या : 001

प्रकाशक : अंजुमन तरक़्क़ी उर्दू, पाकिस्तान

प्रकाशन वर्ष : 1975

भाषा : Urdu

श्रेणियाँ : नाटक / ड्रामा

उप श्रेणियां : नाटक इतिहास एवं समीक्षा

पृष्ठ : 342

सहयोगी : मध्य प्रदेश उर्दू अकादमी, भोपाल

urdu theatre
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

पुस्तक: परिचय

ہندوستان میں زمانہ قدیم سے ناٹک اور توٹنکیاں وغیرہ رائج تھیں۔ لیکن واجد علی شاہ کی اندر سبھا سے اس کا با ضابطہ آغاز مانا جاتا ہے۔ ہندوستان کو یونان کی طرح ڈرامے کا قدیم مرکز تصور کیا جاتا ہے۔ ابتداء میں ڈراما صرف تفریح حاصل کرنے کے لیے کھیلاجاتا رہا ہے۔ بعد ازاں اس میں انسانی اعمال و افعال پیش کیے جانے لگے اور وقت کے ساتھ ساتھ ڈراما اپنی شکل و صورت خوب سے خوب تر بناتا چلا گیا۔ موجودہ دور میں ڈراما ادب کی مقبول ترین صنف تسلیم کی جاتی ہے جو انسانی اعمال و افعال کی خوبصورت نقل پیش کرتی ہے۔ ڈرامے کے اس قدر طویل سفر کو زیر تبصرہ کتاب "اردو ٹھیٹر" میں تفصیل و تاریخ کے ساتھ پیش کیا گیا ہے۔ پوری کتاب پی ایچ ڈی کے لئے لکھے گئے ایک مقالے پر مشتمل ہے جس میں تھیٹر کے مختلف الجہات پہلووں، خاص طور پر اس کی تاریخ اور عروج و زوال پر بحث کی گئی ہے۔ اردو ڈرامے کی مکمل تاریخ چار جلدوں میں ہے۔ زیر نظر جلد چہارم ہے۔

.....और पढ़िए
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

लेखक की अन्य पुस्तकें

लेखक की अन्य पुस्तकें यहाँ पढ़ें।

पूरा देखिए

लोकप्रिय और ट्रेंडिंग

सबसे लोकप्रिय और ट्रेंडिंग उर्दू पुस्तकों का पता लगाएँ।

पूरा देखिए

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
बोलिए