aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
اردو زبان کی اصل کے متعلق اردو کے اولین محققین نے جس غیر ذمہ دارانہ روئیہ کا ثبوت دیا اس نے اردو کے لسانیاتی پہلو کو جہاں نقصان پہونچایا وہیں اردو زبان میں لسانیات پر لکھنے والے ہر ادیب نے اپنا نظریہ خود ہی وضع کیا اور ہر ایک نے اپنے نظریہ کو ثابت کرنے کے لئے لسانی و غیر لسانی اصولوں سے دلیل دینے کو کوشش کی ہے۔ کسی نے کہا کہ وہ کھڑی بولی سے پیدا ہوئی تو کسی نے پنجابی، سندھی،دکنی ،شمالی ارور فاسی کو اردو کا مولد بتایا۔ اس کتاب میں شوکت سزواری نے اردو زبان کے اسی اختلاف کو دور کرنے کی کوشش کی ہے۔ اور اردو کو لسانی اصول پر پرکھ کر اس کی اصل و منبع کو واضح کیا ہے۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets