aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
پیش نظر "وقت کی راگنی" محمد حسن عسکری کے متفرق مضامین پر مشتمل ہے۔ یہ مضامین 1960ء سے 1977ء کے دوران تحریر کردہ ہیں۔ جو متفرق رسائل میں شائع ہوئے تھے۔جس پر نظرثانی کے بعد تبدیلی کی گئی ہے۔یہ مضامین ادبی لحاظ سے بے حد اہمیت کےحامل ہیں۔جس کے مطالعہ سے مغربی ادب ،تہذیبی مسائل ،اور ادب و فن کے دوسرے پہلوؤں پر عسکری صاحب کی علمی وادبی مرتبہ کا اندازہ ہوتا ہے۔ اس کتاب میں عسکری صاحب کے اردو ادب ،مغربی ادب ،جدید ادب ،غزل وغیرہ کے متعلق معلوماتی مضامین شامل ہیں۔"مشرق اورمغرب کی آویزش،ادب میں صفات کا استعمال،مغربی ادب کی آخری منزل،روایت کیا ہے؟،وقت کی راگنی،میراجی ،احمد علی کا ایک ناول "وغیرہ مضامین شامل ہیں۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets