aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
اس کتاب میں اسلامی تاریخ میں جو معروف کام ہوئے ہیں خواہ وہ کسی بھی موضؤع پر ہوں کو جگہ دی گئی ہے اور کتاب میں جن کتابوں کا ذکر کیا گیا ہے اس کے مصنف کے احوال بھی درج کئے گئے ہیں۔ یہ کتاب نہایت ہی اہمیت کی حامل ہے جس میں مصنف نے مصنف اور تصنیف کا حال بیان کیا ہے ۔
Join us for Rekhta Gujarati Utsav | 19th Jan 2025 | Bhavnagar
Register for free