Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

रद करें डाउनलोड शेर

लेखक : हयाती गीलानी

प्रकाशन वर्ष : 1975

भाषा : Urdu, Persian

श्रेणियाँ : शाइरी, सूफ़ीवाद / रहस्यवाद

उप श्रेणियां : मसनवी

पृष्ठ : 65

सहयोगी : कमाल अहमद सिद्दीक़ी

zameema-e-tughlaq nama-e-ameer khusrau
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

पुस्तक: परिचय

تغلق نامہ امیر خسرو کی سب سے آخری تاریخی مثنوی ہے جسے انہوں نے 725 میں مکمل کیا۔ اس میں مبارک شاہ کے قتل اور خسرو خان کی تخت نشینی اور غیاث الدین تغلق کی فتوحات کا ذکر کیا ہے۔ زیر نظر منظومہ ضمیمہ تغلق نامہ ہے جسے حیاتی گیلانی نے نظم کیا ہے۔ حیاتی گیلانی اس دور میں ہندوستان آیا جب اس ملک کی ادب پروری کا شہرہ پورے عالم میں تھا اور ایران ایران کے شاہوں کے درباروں کے بجائے ہندوستانی درباروں کا رخ کرنا زیادہ پسند کرتے تھے۔ حیاتی گیلانی اکبری عہد میں ہندوستان آیا اور اکبر کے دربار سے منسلک ہو گیا اس کے بعد جہانگیر کے دربار میں بھی اس کو قدر کی نگاہ سے دیکھا گیا اور اس کی قدر و منزلت عبد الرحیم خان خاناں کے یہاں سب سے زیادہ ہوئی اور یہ کئی مہمات میں خان خانان کی معیت میں بھی رہا جہاں اس کے تعلقات سے خان بہت متاثر ہوا اور اس کی قدرت کلام اور صلاحیتوں کا صحیح اندازہ لکا کر اسے دکن کی مہم پر ہوا۔ اکبر کے عہد میں تغلق نامہ کے نسخے ناپید ہو گئے تھے اور اس کی ناپیدگی کا ذکر کئی برے شعرا کے خطوط میں دیکھنے کو مل جاتے ہیں۔ جہانگیر کے کتب خانے میں تغلق نامہ کا ایک نسخہ موجود تھا جس کا اول و آخر موجود نہ تھا اس لئے جہانگیر نے اس کا ضمیمہ لکھنے اور اس مثنوی کی تکمیل کے لئے حیاتی گیلانی کو معمور فرمایا۔ حیاتی نے تغلق نامہ کے ابتدائی اور اس کے آخری میں اشعار کا اضافہ کیا تو جہانگیر کو بہت پسند آیا اسی ضمیمہ کو کتابی شکل میں یہاں پر شایع کیا گیا ہے ۔ حالانکہ بہت سے لوگوں نے یہ ضمیمہ حیاتی کاشی کا لکھا ہوا بھی بتایا ہے جو محظ ایک غلط فہمی ہے۔

.....और पढ़िए
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

लेखक की अन्य पुस्तकें

लेखक की अन्य पुस्तकें यहाँ पढ़ें।

पूरा देखिए

लोकप्रिय और ट्रेंडिंग

सबसे लोकप्रिय और ट्रेंडिंग उर्दू पुस्तकों का पता लगाएँ।

पूरा देखिए

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
बोलिए