aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
" ظہور پاکستان " چودھری محمد علی کی لکھی ہوئی کتاب ہے جو بنیادی طور پر 1948 کے دور کے واقعات کے بارے میں ہے، یہ دور برطانوی ہند کی تقسیم سے فورن پہلے اور بعد کا ہے ،جب 15اگست 1947 کو دو خود مختار ملک ہندوستان اور پاکستان کی تشکیل عمل میں آئیں۔ اس کتاب کے تمہیدی ابواب میں اس تاریخی پس منظر کی تفصیل بیان کی گئی ہے جس میں یہ واقعات رونما ہوے اس کے علاوہ اس دور کی معاشرتی،اقتصادی ،اور سیاسی قوتوں کو بھی تفصیل سے بیان کیا گیا ہے جس کی وجہ سے ان واقعات نے تشکیل پائی۔ 1946 کے اوائل سے ہی چودھری صاحب کا تحریک پاکستان کے رہنماؤں سے گہرا واسطہ رہا ہے چودھری صاحب نے تاریخ کے عمل کو اپنی آنکھوں سے دیکھا اور اپنے ذاتی تجربات اور مشاہدات کو قلمبند کیا۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets