کناڈا کے شاعر اور ادیب
کل: 50
عزیز احمد
1913 - 1978
- پیدائش : حیدر آباد
- سکونت : ٹورنٹو
- وفات : ٹورنٹو
اردو اور انگریزی کے ممتاز ترقی پسند دانشور، نقاد، فکشن نویس اور شاعر۔
اصغر مہدی اشعر
1973
نئی نسل کے محقق اور تنقید نگار، رسالہ فروغ مرثیہ انٹر نیشنل کے مدیر
عالیہ شرفی
2000
آغا جانی کشمیری
1908 - 1998
معروف فلمی منظر نگار اور مکالمہ نویس
- سکونت : کناڈا