کناڈا کے شاعر اور ادیب
کل: 51
عرفانہ عزیز
1941
ادریس صدیقی
1954
- پیدائش : لکھیم پور کھیری
- سکونت : کناڈا
اکنامس کے پروفیسر ہیں۔ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی سے تعلیم حاصل کی، جامعہ ملیہ اسلامیہ کے بعد کناڈا میں درس و تدریس سے وابستہ ہیں۔ ماحولیات اور بنیادی سائنس پر بچوں کے لئے ساٹھ کتابیں لکھ چکے ہیں۔