دوسرا کے شاعر اور ادیب
کل: 671
خوشبو پروین
خورشید علیگ
خورشید عالم کاکوی
- پیدائش : جہان آباد
- سکونت : پٹنہ
خورشید اکبر
مابعد جدید اردو شاعر،نجات پسند شاعر،تعبیر نواز تخلیقی نظریے کے لیے معروف
خورشید احمد ملک
- پیدائش : جہان آباد
- سکونت : کولکاتا
خواجہ ریاض الدین عطش
- پیدائش : پٹنہ
- سکونت : ریاستہائے متحدہ امریکہ
- وفات : شکاگو
خان رضوان
- پیدائش : جہان آباد
- سکونت : دلی
نئی نسل کے ایک اہم شاعر اور ادبی سرگرمیوں کے لئے متحرک
خالق حسین پردیسی
خالد عبادی
نامور صحافی ،مابعد جدید شعرا میں مخصوص اظہار کے لیے معروف
خلیق الزماں نصرت
کوثر تسنیم سپولی
کوثر سیوانی
- پیدائش : سیوان
کوثر مظہری
- پیدائش : مشرقی چمپارن
- سکونت : دلی
مابعد جدید عہد کے اہم ناقدین میں شامل، جامعہ ملیہ اسلامیہ کے شعبۂ اردو سے وابستہ۔
کاشف احسن
- پیدائش : مظفر پور
- سکونت : مغربی بنگال
کامران حامد
کامران غنی صبا
کمال جعفری
- پیدائش : نوادہ کلاں
- سکونت : دلی
کلیم الدین احمد
اردو تنقید کا بڑا نام ۔ غزل کی مخالفت کے لئے مشہور ، ان کا کہنا ہے کہ غزل نیم وحشی صنف سخن ہے
کلام حیدری
معروف ترقی پسند نقاد، افسانہ نگار اور صحافی۔ اہم ادبی جریدے ’آہنگ‘ کے مدیر۔
کیلاش جھا کنکر
- پیدائش : بیگو سرائے
- سکونت : بیگو سرائے
کیف عظیم آبادی
- پیدائش : پٹنہ
کہکشاں تبسم
- پیدائش : بھاگلپور