پٹنہ کے شاعر اور ادیب
کل: 243
سید شہاب الدین دسنوی
- سکونت : پٹنہ
سید محمد محسن
سید محمد حسنین
- پیدائش : جہان آباد
- سکونت : پٹنہ
سید جمال الدین
سید حسن عسکری
سید انیس الرحمٰن داناپوری
- سکونت : پٹنہ
- سکونت : پٹنہ
- پیدائش : پٹنہ
سہیل فاروقی
سہیل عظیم آبادی
- پیدائش : پٹنہ
- سکونت : پٹنہ
- وفات : الہٰ آباد
ترقی پسند افسانہ نگار، شاعر اور ڈرامہ نویس۔
سرسید سلطان احمد
شمشاد حسین
شرف الدین یحییٰ منیری
برصغیر کے مشہور صوفی - اپنے مکتوبات و ملفوظات کے لیے مشہور
شان الرحمن
شموئل احمد
ممتاز ما بعد جدید افسانہ نگاروں میں شامل۔جنسی نفسیات کی حامل کہانیاں لکھنے کے لیے مشہور، علم نجوم کے ماہر۔
شمیم فاروقی
شاکر آروی
شکیلہ اختر
- پیدائش : جہان آباد
- سکونت : پٹنہ
- وفات : پٹنہ
خواتین افسانہ نگار وں میں معتبر نام
شہناز فاطمی
شہباز حسین
شہاب عظیم آبادی
شاہ ظفر سجاد ابوالعلائی
خانقاہ سجادیہ ابوالعلائیہ، داناپور کے سجادہ نشیں اور حضرت شاہ اکبر داناپوری کے نبیرہ
خانقاہ سجادیہ ابوالعلائیہ، داناپور کے سجادہ نشیں و متولی، سلسلۂ ابوالعلائیہ کے حوالے سے آگرہ سے گوالیار اور پٹنہ سے کشن گنج ہوتے ہوئے الہ آباد تک پھیلے روحانی حلقوں کی مرکزی شخصیت۔
شاہ قاسم داناپوری
تیرھویں صدی ہجری کے مقبول صوفی، عالمِ ربانی، صاحبِ تصنیف بزرگ اور سلسلۂ ابوالعلائیہ کے ممتاز بزرگ تھے، جنہوں نے اعجازِ غوثیہ اور نجاتِ قاسم جیسی گراں قدر تصانیف یادگار چھوڑیں۔
شاہ محسن داناپوری
حضرت شاہ اکبر داناپوری کے صاحبزادے اور خانقاہ سجادیہ ابوالعلائیہ، داناپور کے سابق سجادہ نشیں
شاہ محفوظ اللہ ابوالعلائی
خانقاہ سجادیہ ابوالعلائیہ، داناپور کے سابق سجادہ نشیں، عارفِ کامل اور مردِ خدا، جن کی زندگی عبادت، مجاہدہ اور خدمتِ خلق کا روشن نمونہ تھی۔
خانقاہ سجادیہ ابوالعلائیہ، داناپور کے سابق سرپرست، مشائخِ ابوالعلائیہ کی روحانی و علمی روایات کے امین، بہار کے عظیم دانشور اور عہد ساز روحانی شخصیت۔
شاہ کبیر داناپوری
’’تذکرۃ الکرام‘‘ کے مصنف اور شاہ اکبر داناپوری کے شاگرد رشید