رانچی کے شاعر اور ادیب
کل: 22
خورشید حیات
1960
ستر کی دھائی کے اہم افسانہ نگاروں میں شامل، اپنے افسانوں میں غیر روایتی خٰیالات کے لئے جانے جاتے ہیں۔
کہکشاں پروین
1958 - 2024
- پیدائش : مغربی بنگال
- سکونت : کولکاتا
- وفات : رانچی
اردو کی ممتاز افسانہ نگار، نقاد اور محقق ،افسانہ، تحقیق، تنقید اور نثری نظم کے میدان میں نمایاں خدمات انجام دیں