انڈیا کے شاعر اور ادیب
کل: 5588
کرنل الٰہی بخش
کرنل محبوب احمد
چونچ گیاوی
چترانش کھرے
چترا بھاردواج سمن
- سکونت : برہان پور
چراغ حسن حسرت
شاعر و صحافی ، اپنے مزاحیہ کالم کے لئے مشہور
- پیدائش : کانپور
- سکونت : متحدہ عرب امارات
چھایا گانگولی
چودھری معین الدین عثمانی عارف
چودھری محمد نعیم
- پیدائش : بارہ بنکی
- سکونت : ریاستہائے متحدہ امریکہ
امریکہ میں مقیم اردو اور انگریزی کے ممتاز دانشور اور نقاد
چودھری محمد علی ردولوی
- سکونت : دلی
چرن سنگھ بشر
چراغ بریلوی
چندو لعل بہادر شادان
- پیدائش : برہان پور
- سکونت : حیدر آباد
چندراشیکھر پانڈے شمس
- پیدائش : بہار
چندر شیکھر ورما
چندر پرکاش جوہر بجنوری
روایتی انداز کے شاعر، مشاعروں میں مقبول رہے
چاندنی پانڈے
چندر سین وراٹ
چندر بھان کیفی دہلوی
قومی، ملی اور وطن کی آزادی کے جذبے سے سرشار نظموں کے لیے جانے جاتے ہیں۔ لمبے عرصے تک اردو وفارسی کے استاد رہے
چاند اکبرآبادی
چمن لال چمن
شاعر، نغمہ نگار اور ریڈیو براڈکاسٹر۔ پنجابی اور اردو میں شاعری کی اور کئی مقبول عام گیت لکھے، جنہیں جگجیت سنگھ، آشا بھونسلے اور کئی اہم گلوکاروں نے آواز دی
چمن آہوجہ
- پیدائش : ڈیرہ غازی خان
- سکونت : چندی گڑھ
چکبست برج نرائن
- پیدائش : فیض آباد
- سکونت : لکھنؤ
- وفات : رائے بریلی
ممتاز قبل از جدید شاعر۔ راماین پر اپنی نظم کے لئے مشہور۔ ضرب المثل شعر زندگی کیا ہے عناصر میں ظہور ترتیب۔ موت کیا ہے انہی اجزا کا پریشان ہونا، کے خالق