گرداس پور کے شاعر اور ادیب
کل: 15
عبد المجید سالک
1894 - 1959
ممتاز شاعراور صحافی، اپنے وقت کے مقبول ترین اخبار’ زمیندار ‘کے مدیر رہے۔ ’ذکر اقبال‘ اور ’مسلم صحافت ہندوستان میں‘ جیسی کتابیں یادگار چھوڑیں
بشیر فاروق
1918
نسیم حجازی
1914 - 1996
مشہور ناول نگار جو تاریخی ناول نگاری کی صف میں اہم مقام رکھتے ہیں
جلال الدین اکبر
1905 - 1940
- پیدائش : گرداس پور
کرتار سنگھ دگل
1917 - 2012
کہانی کار،ناول نگار اور پنجابی زبان کے شاعر
محمد زکریا ورک
1946
رتن پنڈوروی
1907 - 1990
اسلم گورداسپوری
1942
کیول کرشن رشیؔ
1937
- پیدائش : گرداس پور
طاہر تونسوی
1927