دوسرا کے شاعر اور ادیب
کل: 232
سید عبدالباری
- پیدائش : فیض آباد
- سکونت : سلطان پور لودی
سنیل آفتاب
- سکونت : پٹھان کوٹ
صوفیہ دیپیکا کوثر
صوفی غلام مصطفےٰ تبسم
ایک مشہور شاعر، اردو کے علاوہ فارسی اور پنجابی ادب میں بھی اپنی خدمات کے لیے معروف
سدرشن کنول
سدرشن فاکر
سدرشن کامرا ، کئی فلموں کے لئے گیت لکھے
سوز ہوشیارپوری
- پیدائش : ہماچل پردیش
- سکونت : ہوشیار پور
شیو کمار بٹالوی
عظیم پنجابی شاعر، 'اک کڑی جہدا ناں محبت' کے لیے مشہور
شوق جالندھری
شاطر امرتسری
- پیدائش : امرتسر
شمشیر سنگھ نرولا
- پیدائش : امرتسر
شیخ احمد سرہندی
شیخ عبد القادر
اردو کے عظیم محسن، معروف ماہر قانون اور رسالہ مخزن کے پہلے مدیر
شہزاد احمد
نئی اردو غزل کے اہم ترین پاکستانی شاعروں میں نمایاں
شاہد شیدائی
- پیدائش : امرتسر
شاہ نیاز احمد بریلوی
شفیق سلیمی
شفیع منصور
- پیدائش : لدھیانہ
شاد امرتسری
- پیدائش : بٹالہ
سرشار سیلانی
سردار پنچھی
اردو، ہندی اور پنجابی زبان کے مقبول شاعر، فلموں کے لیے بھی گیت لکھے
سنتوکھ سنگھ دھیر
- پیدائش : فتح گڑھ صاحب
- وفات : چندی گڑھ
ثناء اللہ ظہیر
- پیدائش : شہکوٹ
- سکونت : فیصل آباد
ثناء اللہ امرتسری
- پیدائش : امرتسر
سلمیٰ اعوان
معروف پاکستانی افسانہ نویس اور ناول نگار ، تانیثی لہجے کی بے باک کہانیاں لکھنے کے لیے جانی جاتی ہیں ۔ متعدد سفرنامے بھی تحریر کیے۔
سلیم بیتاب
- پیدائش : جالندھر
- سکونت : فیصل آباد
سلیم انصاری
سجاد مرزا
- پیدائش : ہوشیار پور
- سکونت : گجرانوالہ
ساحر سنامی
ساحر سیالکوٹی
ساحر لدھیانوی
اہم ترین ترقی پسند شاعر اور مشہور نغمہ نگار۔ اپنی احتجاجی شاعری کے لئے مقبول
ساحر ہوشیار پوری
- پیدائش : ہوشیار پور
- سکونت : فریدآباد
ساغر مشہدی
ساغر سیالکوٹی
صابر ابو ہری
سعادت حسن منٹو
ناموراردو فکشن رائیٹر- شاہکار افسانوں کے خالق، جن میں 'ٹھنڈا گوشت' ، 'کھول دو' ، ٹوبہ ٹیک سنگھ'، 'بو' وغیرہ قابل ذکر ہیں