اعظم گڑہ کے شاعر اور ادیب
کل: 134
خان محمد آصف
1980
- پیدائش : اعظم گڑہ
- سکونت : گوتم بدھ نگر
خلیل الرحمن اعظمی
1927 - 1978
جدید اردو تنقید کے بنیاد سازوں میں نمایاں
خالد اعظمی
1970
کیفی چریاکوٹی
1890 - 1956
کیفی چریا کوٹی
1890 - 1956
کیفی اعظمی
1918 - 2002
مقبول عام، ممتاز، ترقی پسند شاعر اور فلم نغمہ نگار۔ ہیر رانجھا اور کاغذ کے پھول کے گیتوں کے لئے مشہور