بنارس کے شاعر اور ادیب

کل: 69

کبیر

1440 - 1518

قرون وسطی کے بھکتی ادب کی نرگنا روایت کے ممتاز سنت اور شاعر۔ ذات پات اور اچھوت پر اپنے باغیانہ خیالات کے لیے جانے جاتے ہیں۔

پریم چند

1880 - 1936

ممتاز ترین ڈرامہ نویس اور شاعر، جن کی تحریروں نے اردو میں ڈرامہ نویسی کو ایک مستحکم روایت کے طور پر رائج کیا

ہندی کی تجدید نو کے مبلغ ، کلاسکی طرز میں اپنی اردو غزل گوئی کے لیے مشہور

مغلیہ سلطنت کے ولی عہد، شاہ عالم ثانی کے بیٹے

انیسویں صدی کے ممتاز فکشن نگار، اپنی افسانوی تخلیق ’فسانۂ عجائب‘ کے لئے مشہور

معروف ترقی پسند شاعر، تھیٹر سے بھی وابستہ رہے

معروف سائنسی صحافی و مضمون نگار،مرکزی حکومت کے زیر انتظام شائع ہونے والے میگزین’سائنس کی دنیا‘ کے سابق مدیر

فارسی ادب کے استاد

جدن بائی

1915 - 1937

قومی اور وطنی نظموں کے شاعر،"باغی کا ترانہ"جیسی مشہور نظم کے خالق،ان کی نظم "غریبوں کا گیت " کو پنڈت نہرو نے ہندوستان کا نصب العین کہا تھا

Jashn-e-Rekhta | 2-3-4 December 2022 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate, New Delhi

GET YOUR FREE PASS
بولیے