فرید پور کے شاعر اور ادیب
کل: 3
آمنہ نازلی
1914 - 1996
اردو کی معروف صاحب طرز نثر نگار مضمون نگار, ڈرامہ نگار, افسانہ نگار،رسالہ ’عصمت‘ کی مدیر اور راشد الخیری کی بہو تھیں
عبد الغفور نساخ
1814 - 1889
- پیدائش : فرید پور
- سکونت : مغربی بنگال
کلاسکی طرز و اسلوب کے ممتاز شاعر،اپنے تذکرہ "سخن شعرا" کے لیے معروف