ہردوئی کے شاعر اور ادیب
کل: 22
مینک اوستھی
1964
مہتاب حیدر نقوی
1955
جدیدیت کے بعد کی نسل کے نمائندہ ترین شاعروں میں شامل، کلاسکی طرز بیان اور عصری حسیت کی تخلیقی آمیزش کے لیے معروف
ماہر بلگرامی
1922 - 2005
بلگرام کے مشہور اردو شاعر۔ ادبی کاموں کے لیے یوپی اردو اکیڈمی سے کئی ایوارڈز ملے۔ ہندی میں بھی شاعری کی۔