لکھنؤ کے شاعر اور ادیب
کل: 466
حیات اللہ انصاری
ممتاز فکشن نویس اور صحافی، مشہور ناول ’لہو کے پھول‘ کے مصنف، اپنے غزل مخالف خیالات کے لیے معروف۔
حیات وارثی
مشاعروں کی دنیا میں بیحد مقبول شاعر
حیات لکھنوی
- سکونت : لکھنؤ
حسرتؔ موہانی
مجاہد آزادی اور آئین ساز اسمبلی کے رکن ، ’انقلاب زندہ باد‘ کا نعرہ دیا ، شری کرشن کے معتقد ، اپنی غزل ’ چپکے چپکے رات دن آنسو بہانا یاد ہے‘ کے لئے مشہور
حسرت دہلوی
ہارون شامی
- سکونت : لکھنؤ
حکیم نثار احمد
ہاجرہ مسرور
پاکستان کی ممتاز فیمنسٹ افسانہ نگار، زندگی بھر مرد اساس سماج کو گھیرنے والی کہانیاں لکھتی رہیں۔
حیدر علی خان
حیدر علی آتش
مرزا غالب کے ہم عصر، انیسویں صدی کی اردو غزل کا روشن ستارہ
حافظ محمد نسیم قریشی
حفیظ نعمانی
نامور ادیب، صحافی اور روزنامہ اپنا اخبار، لکھنو کے چیف ایڈیٹر