دوسرا کے شاعر اور ادیب
کل: 2606
حسین فاروقی
حسین احمد مدنی
- پیدائش : مئو ناتھ بھنجن
- وفات : دیوبند
ہمایوں اقبال
ہوش نعمانی رامپوری
ہوش جونپوری
نعت، منقبت، سلام ، مرثیے اور قصیدے جیسی اصناف میں شاعری کی
ہندی گورکھپوری
ہلال سیوہاروی
ہلال بدایونی
ہجر ناظم علی خان
- پیدائش : شاہ جہاں پور
- سکونت : رام پور
داغ دہلوی کے شاگرد ، کم عمری میں وفات پائی
حفظ اللہ قادری
ہدایت اللہ خان شمسی
- پیدائش : سدھارتھ نگر
- سکونت : جدہ
حضرت نظام الدین اولیا
ہندوستان کے دارالحکومت دہلی کے ممتاز صوفی اور امیر خسرو کے پیرو مرشد
حیات اللہ انصاری
ممتاز فکشن نویس اور صحافی، مشہور ناول ’لہو کے پھول‘ کے مصنف، اپنے غزل مخالف خیالات کے لیے معروف۔
حیات وارثی
مشاعروں کی دنیا میں بیحد مقبول شاعر
حیات لکھنوی
حیات امروہوی
- سکونت : لکھنؤ
حاتم علی مہر
مرزا غالب کے ہمعصر اور دوست،ہائی کورٹ کے وکیل اور آنریری مجسٹریٹ
حسان عارفی
حسرتؔ موہانی
مجاہد آزادی اور آئین ساز اسمبلی کے رکن ، ’انقلاب زندہ باد‘ کا نعرہ دیا ، شری کرشن کے معتقد ، اپنی غزل ’ چپکے چپکے رات دن آنسو بہانا یاد ہے‘ کے لئے مشہور
حسرت کاظمی
حسرت کمالی
- پیدائش : شاہ جہاں پور
حسرت دہلوی
حسیب الدین احمد سوزان
- پیدائش : سہارن پور
حشمت اللہ لاری کامل
- پیدائش : جہان آباد
ہاشم رضا جلالپوری
حسن راقم
- پیدائش : بریلی
- سکونت : حیدر آباد
حسن نجمی سکندرپوری
- پیدائش : سکندرپور
حسن مرزاپوری
- پیدائش : مرزا پور
حسن بریلوی
مولانا احمد رضا خاں کے بھائی ، داغ دہلوی کے شاگرد
حسن اکبر کمال
ہرش سکسینہ
- پیدائش : اٹاوہ