سیتا پور کے شاعر اور ادیب
کل: 49
الیاس سیتا پوری
                                    1935  -   2003
                            
                        ادیب ،ناول نگار،صحافی،اردو میں تاریخی کہانیاں لکھنے والے ایسے مصنف ہیں جن کا طرز تحریر نہ صرف منفرد اور حقیقت سے قریب ہے بلکہ نصابی کتب اور تاریخ نگاری کے انداز سے یکسر مختلف ہے۔