سیتا پور کے شاعر اور ادیب
کل: 43
سید صفدر حسین عابدی
1941 - 1980
- سکونت : سیتا پور
سید محمد اشرف
1957
اہم ترین جدید افسانہ نگاروں میں شامل۔ماضی سے وابستہ تہذیبی تناظر میں نئے انداز کی کہانیاں لکھنے کے لیے معروف۔ اردو میں پہلی بار جانوروں اور غیر جاندار اشیا کومرکزی کرداروں کے طور پر اخذ کیا۔
سید محمد افضل فارغ
1843 - 1900
- پیدائش : سیتا پور
سوامی دیال بسوانی
1904 - 1982
شبھا شکلا مشرا ادھر
1977
- پیدائش : سیتا پور
- سکونت : لکھیم پور کھیری
شرر کاکوروی
1864/65 - 1921
سارل باگلا
1995
- پیدائش : سیتا پور
صفدر آہ سیتاپوری
1903 - 1980