خیبر پختنخوا کے شاعر اور ادیب
کل: 84
پطرس بخاری
1898 - 1958
پطرس بخاری ماہر تعلیم ، انشائیہ نگار ، براڈکاسٹر اور پاکستان کے سفیر تھے۔ اردو ادب میں مزاح نگاری کے لئے مشہور۔
پرتو روہیلہ
1932 - 2016
- پیدائش : روہیل کھنڈ
- سکونت : خیبر پختنخوا
شاعر،محقق اور مترجم/غالب کے فارسی مکتوبات کے اردو ترجمے اور اپنے ''دوہے'' کے لیے مشہور