پاکستان کے شاعر اور ادیب
کل: 2065
گربچن چندن
گلزار بخاری
گلزار
- پیدائش : دینا جھیلم
- سکونت : ممبئی
ممتاز فلم ساز و ہدایت کار، فلم نغمہ نگار اور افسانہ نگار۔ مرزا غالب پر ٹیلی ویژن سیریل کے لئے مشہور۔ ساہتیہ اکادمی اوارڈ یافتہ
گلنار آفرین
گلفام نقوی
- پیدائش : فیصل آباد
- سکونت : فیصل آباد
گل بہار بانو
گوپی چند نارنگ
- پیدائش : دکی
- سکونت : دلی
- وفات : ریاستہائے متحدہ امریکہ
ممتاز ناقد اور دانشور۔ اردو میں مابعدجدیدیت کےادبی جحان کو متعارف کرانے کے لیے معروف
گوپال سنگھ
- پیدائش : ایبٹ آباد
- وفات : دلی
گیانی نہال سنگھ عفیف
- پیدائش : بنّو
غلام الثقلین نقوی
غلام رسول مہر
مشہور و معروف ادیب، صاحب طرز انشا پرداز، مؤرخ، نقاد، صحافی، غالب شناس اور مترجم
غلام مصطفی دائم
- پیدائش : پاکستان
- سکونت : اسلام آباد
غلام محمد قاصر
- پیدائش : پہاڑ پور
- سکونت : ڈیرہ اسمٰعیل خان
پاکستان کے مقبول اور ممتاز شاعر
غلام جیلانی برق
معروف عالم دین ،دانشور،چالیس کتابوں کے مصنف،مترجم اور شاعر
غلام حسین ساجد
- سکونت : ملتان
غلام حسن حسنی
غلام بھیک نیرنگ
مشہور وکیل، ادیب، علامہ اقبال کے ہم عصر اور معروف شاعر
غازی علم الدین
غضنفر ہاشمی
غزالہ رفیق
گلوکارہ اور اداکارہ۔ کئی اردو اور سندھی ڈراموں میں کام کیا
- سکونت : پاکستان