لاہور کے شاعر اور ادیب
کل: 433
کلدیپ گوہر
خواجہ محمد شفیع دہلوی
نامور ادیب،محقق،دلی آوازیں، آتش خاموش، گناہ، عشق جہانگیری، محفل، شرح دیوان میر، گاما پہلون، زیب، ابلیس اور مغلوں کا مد و جزر کے خالق
خواجہ دل محمد
Grandfather of famous Pakistani ghazal singer Dr. Amjad Parvez
خواجہ علی حسین
خواجہ عبدالرشید
تذکرہ نویس،ڈاکٹر،کرنل کے فرائض کے علاوہ ثقافتی،سماجی،صحت عامہ،علمی و ادبی اداروں میں بڑی خدمات انجام دے چکے ہیں۔
خورشید بیگم
خلیفہ عبد الحکیم
نامور فلسفی محقق ماہر اقبالیات ،مترجم اور افکار غالب ، حکمت رومی، تشبیہات رومی، فکر اقبال اور داستان دانش جیسی کتابوں کے خالق
خالدہ حسین
- پیدائش : لاہور
- سکونت : اسلام آباد
- وفات : اسلام آباد
ممتاز ترین خاتون فکشن نویس، وجودی مسائل پرعلامتی انداز کی کہانیاں لکھنے کے لیےمعروف۔ ’کاغذی گھاٹ‘ کے نام سے ایک ناول بھی تحریرکیا۔