ہولی
دھرم و جاتی واد کے جھگڑے مٹا کر ایک بار
آؤ ہم مل کر محبت سے گلے سب سے ملیں
بغض و کینہ اور حسد شیطانیت کی دین ہے
ہم اسے ہولی کی اگنی میں جلا کر پھونک دیں
ہے یہ رنگا رنگ کا تیوہار ہم سب کے لئے
تاکہ روشن ہوں ہر اک دل میں محبت کے دیے
ہولی سچائی کا انجمؔ دینے آئی ہے پیام
اسمرن کرتا رہے پرہلاد کا ہر کوئی نام
مأخذ:
ضمیر کی آواز (Pg. 118)
- مصنف: حبیب احمد انجم دتیاوی
-
- ناشر: حبیب احمد انجم دتیاوی
- سن اشاعت: 1998
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.