نظمیں
اردو میں نظم کی صنف انیسویں صدی کی آخری دہائیوں کے دوران انگریزی کے اثر سے پیدا ہوئی جو دھیرے دھیرے پوری طرح قائم ہو گئی۔ نظم بحر اور قافیے میں بھی ہوتی ہے اور اس کے بغیر بھی۔ اب نثری نظم بھی اردو میں مستحکم ہو گئی ہے۔
معروف صحافی اور مزاح نگار،1938 میں روزنامہ انقلاب سے شروع ہونے والے مزاحیہ اور طنزیہ کالموں کو لکھنے کے لئے جانے جاتے ہیں۔