Ankit Gautam's Photo'

نوجوان شاعر اور تھیٹر سے وابستہ اداکار

نوجوان شاعر اور تھیٹر سے وابستہ اداکار

تصویری شاعری 1

رشتوں کو جب دھوپ دکھائی جاتی ہے سگریٹ سے سگریٹ سلگائی جاتی ہے جسم ہمارا اک ایسی مل ہے جس میں اندھیاروں سے دھوپ بنائی جاتی ہے نا سے اس کی شکل ملانے لگتا ہوں جب اس کی آواز سنائی جاتی ہے کیا وہ پنے سچ_مچ کورے ہوتے ہیں جن پر کوئی ضرب لگائی جاتی ہے بلے_بابا دیوانو کو سمجھاؤ اپنی ہستی کام میں لائی جاتی ہے اپنی مٹی اپنا پانی واپس لے سنتے ہیں یہ شے لوٹائی جاتی ہے پتھر لے کر آتے ہیں سب سینے میں بھاگ جگے تو ٹھوکر کھائی جاتی ہے خاموشی سے یکجا کرتے ہیں خود کو شور مچا کر آگ بجھائی جاتی ہے ہوتے ہوتے روشن ہوتا ہے چہرہ جاتے جاتے دل سے کوئی جاتی ہے دونوں بھوؤں کی شکنیں ہاتھ بٹاتی ہیں اپنی تیزی آنکھ بنائی جاتی ہے

 

"دلی" کے مزید شعرا

  • معین شاداب معین شاداب
  • پرتاپ سوم ونشی پرتاپ سوم ونشی
  • اندرا ورما اندرا ورما
  • ہاشم رضا جلالپوری ہاشم رضا جلالپوری
  • کمار وشواس کمار وشواس
  • عبدالسلام عاصم عبدالسلام عاصم
  • خالد اخلاق خالد اخلاق
  • اجمل صدیقی اجمل صدیقی
  • سندیپ شجر سندیپ شجر
  • محمد اظہر شمس محمد اظہر شمس