فاضل کاشمیری
اشعار 2
تھی مرے دل کی امنگوں ہی سے دنیا کی بہار
دل پریشاں کیا ہوا عالم پریشاں ہو گیا
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
دم محبت کا بھرا کرتا تھا جو دل وصل میں
اب وہ شام ہجر آتے ہی پشیماں ہو گیا
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے