noImage

میر شمس الدین محمد فیض

1781 - 1866

اشعار 2

کریں ہم کس کی پوجا اور چڑھائیں کس کو چندن ہم

صنم ہم دیر ہم بت خانہ ہم بت ہم برہمن ہم

  • شیئر کیجیے

ایک تیرے نہ ہونے سے مجھ پر

سو طرح کا عذاب ہوتا ہے

  • شیئر کیجیے
 

کتاب 2

فیض سخن

انتخاب کلام میر شمس الدین محمد فیض

1937

میر شمس الدین فیض: حیات اور ادبی کارنامے

 

1980